پہلے آپ نے نماز عیدین (فطر و قربان ) کو باجماعت پڑھنے کی اجازت نہیں فرمائی تھی لیکن اخیراً سننے میں آیا ہے کہ آپ نے اجازت فرمائی ہے کیا یہ صحیح ہے ؟
احتیاط واجب یہی ہے کہ ان کو جماعت کے ساتھ نہ پڑھاجائے البتہ رجائے مطلوبیت کی نیت سے پڑھ سکتے ہیں ۔ لیکن اگر فقیہہ عادل جماعت پڑھائے تو اس کے ساتھ باجماعت پڑھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
|