• صارفین کی تعداد :
  • 703
  • 8/4/2011
  • تاريخ :

شيخ توفيق العامر کو ايک بار پھر گرفتار کرليا گيا

شیخ توفیق العامر
سعودي عرب ميں احسا علاقے کے ممتاز عالم دين شيخ توفيق عامر کو ايک بار پھر گرفتار کرليا گيا ہے-

ابنا: اطلاعات کے مطابق سعودي عرب کي سيکورٹي فورس نے شيخ عامر کو گزشتہ شب ہفوف شہر ميں واقع ايک مسجد ميں نماز مغرب کے بعد گرفتار کرليا- اطلاعات کے مطابق سعودي عرب کے سيکورٹي حکام نے شيخ عامر کي گرفتاري کي وجہ اور گرفتاري کي جگہ کے بارے ميں کوئي اشارہ نہيں کيا ہے- واضح رہے کہ سعودي عرب کے حکام نے اس سے پہلے بھي فروري کے مہينے ميں سعودي عرب ميں قومي امتياز کے خاتمے پر مبني شيخ توفيق عامر کے بيان کے بعد اس شيعہ عالم دين کو گرفتار کرليا تھا- شيخ عامر سعودي عرب ميں شہري آزادي اور انساني حقوق کے حاميوں ميں شمار ہوتے ہيں۔