• صارفین کی تعداد :
  • 873
  • 5/4/2011
  • تاريخ :

برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد گرفتار

اسامہ بن لادن

القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل کے ایک دن بعد ذرائع ابلاغ نے برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔

ابنا:  القاعدہ کے رہنما اسامہ بن لادن کے قتل کے ایک دن بعد برطانوی ایٹمی پلانٹ کے قریب 5 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے العربیہ کے مطابق برطانوی پولیس گرفتار شدہ افراد سے تفتیش کررہی ہے اس واقعہ کی تفصیلات موصول نہیں ہوئیں۔