• صارفین کی تعداد :
  • 813
  • 2/28/2011
  • تاريخ :

لیبیا میں عبوری حکومت کی تشکیل

لیبیا

لیبیا میں انقلابیوں نے سابق وزیر قانون مصطفی عبدالجلیل کو عبوری حکومت کا سربراہ منتخب کرلیا ہے۔

ابنا: عبوری حکومت انقلابیوں کےزیر کنٹرول علاقوں میں قائم کی گئي ہے۔ امریکہ میں لیبیا کے سابق سفیر نے گذشتہ روز بتایا تھا کہ انقلابیوں کے علاقوں میں عبوری حکومت تشکیل دی جائے گي۔ عبدالجلیل نے قذافی کے تشدد پسندانہ اقدامات پر احتجاج کرتے ہوئے استعفی دیا تھا۔